تین ہندو ڈاکٹر بھائیوں کے دن دیہاڑے قتل کی شدید مذمت

مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ سندھ میں قتل ہونیوالے 3ہندوڈاکٹربھائیوں ڈاکٹر اجیت کمار،نریش کماراور اشوک کمارکے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پرافسوس کااظہار کیا۔اسلام میں مذہبی اقلیتوں کومکمل آزادی ،ان کے جان ومال کی حفاظت اورحسن سلوک کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے۔انہوںنے مزید کہاکہ عوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،عوام کی فلاح وبہبود ،ترقی وخوشحالی اور امن وسلامتی کویقینی بنانے میں ہی ان کی بہتری ہے ۔

امن خوشحالی کی داہ ہے