دہشت گردی اور امن سیمینار


20مارچ 2004   بمقام :  نثار آڈیٹوریم، پریس کلب  لاہور   زیر اہتمام: انٹر نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس کونسل (یوکے )،خصوصی تعاون:بین المذاہب امن اتحاد پاکستان
مہمان خصوصی:صو فی مسعود احمد صدیقی لا ثانی سرکار(چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان، امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان)
مہمانان گرامی : سردار آصف احمد علی (سابق وفاقی وزیرخارجہ)،کامل علی آغا سینیٹر اور مرزا کاشف (چیئرمین قومی تعلیمی اتحاد)و دیگر مذاہب کے سکالرز حضرات
سیمینار کے مقاصد:سیمینار میں دہشت گردی کی مذمت کی گئی۔ کشمیر،افغانستان ،عراق اور فلسطین سمیت دہشت گردی اور غیر انسانی سلوک کا سختی سے نوٹس لیا گیا۔صدیقی لاثانی سرکار نے اس موقع پر کہا کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے ،ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اور دنیا پر زور دیا کہ حق خورارادیت اور دہشت گردی میں فرق پیدا کیا جائے۔تقریب میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشائخ عظام کے علاوہ کثیر تعداد میں تنظیمی کارکنان اورلاہور پریس کلب کے سینئر صحافیوںنے شرکت کی۔

امن کانفرنس