ڈاکٹر منوھر چاندصاحب (سیکرٹری جنرل مینورٹیز کوآرڈینشن کونسل، چیئرمین ہندو یاترا پاکستان ہندو کمیونٹی)

جناب صدیقی لاثانی سرکار نے ''بین المذاہب امن کانفرنس'' کا انعقاد کرکے ثابت کردیا ہے کہ اللہ کے فقیر ہر میدان میں حق کا بول بالا کرتے ہیں۔

جناب صدیقی لاثانی سرکار نے ''بین المذاہب امن کانفرنس'' کا انعقاد کرکے ثابت کردیا ہے کہ اللہ کے فقیر ہر میدان میں حق کا بول بالا کرتے ہیں۔ پر امن اور اعتدال پسند معاشرہ کی تشکیل میں یہ کانفرنس اہم کردار ادا کرے گی۔ 

رمیش کمار جے پال صاحب (ڈائریکٹر ہرے راما فائونڈیشن رحیم یارخان)

لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔

پنڈت رام ناتھ مہاراج صاحب ( شری پنچ مکھی ہنومان مندرکراچی )

میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔

پنڈت رمیش چمن صاحب (دیو پیر مندر سولجر بازار کراچی)

لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے

فادر پوما ریوصاحب (سینٹ لارینس چرچ۔ کراچی)

اس پر فتن دور میں لاثانی سرکار کی ذات تمام انسانیت کیلئے اندھیروں میں روشن چراغ کی مانند ہے۔

ماسٹر عنایت جوزف صاحب (جوائنٹ سیکریٹری فیصل آباد بین المذاہب امن اتحاد )

سچ تو یہ ہے کہ مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کا آستانہ جنتِ ارضی سے کم نہیں۔