علامہ سرفراز احمد فریدی صاحب (پاکپتن شریف )

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کے نقش قدم مبارک پر چل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

اسکالرز  

پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب (سابق وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور)

آج حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب بھی مذاہب و مسالک کی تفریقات سے بالاتر ہو کر انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اولیاء اللّٰہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس عظیم مشن پر گامزن ہیں ۔

اسکالرز  

لارڈ بشپ شمس پرویز

صدیقی لاثانی سرکار نے سب سے پہلے بین المذاہب امن اتحاد کا عملی پلیٹ فارم متعارف کروایا

کرنل ایل کے ٹریسلر (سابق وفاقی وزیر و چیئرمین مسلم مسیحی اتحاد)

لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو

سیاستدان  

ا یرا نی صدر خا تمی

فلاح انسانیت کے حو الے سے صدیقی لاثانی سرکار کی خدمات قابل ستائش ہیں

اہل تشیع  سیاستدان  

برائن ڈی ہنٹ (امیریکن پرنسیپل آفیسر)

صوفیاء کرام کی تحریک دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے مثبت کردار ادا کررہی ہے

سفارتکار  

بیوروچیف ڈی ایم ڈیجیٹل گلوبل ٹی وی (UK)

دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین

رمیش کمار جے پال صاحب (ڈائریکٹر ہرے راما فائونڈیشن رحیم یارخان)

لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔

پنڈت رام ناتھ مہاراج صاحب ( شری پنچ مکھی ہنومان مندرکراچی )

میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔

پنڈت رمیش چمن صاحب (دیو پیر مندر سولجر بازار کراچی)

لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے