بیوروچیف ڈی ایم ڈیجیٹل گلوبل ٹی وی (UK)

دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین

صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے پروگرام بین المذاہب ہم آہنگی میں مسلمانوں اور مذاہب عالم کے لوگوںمیں بہت زیادہ بھائی چارہ اورامن دیکھنے کوملااور یوں لگاکہ پاکستان میں دہشت گردی اور امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سب چھوٹی باتیں ہیں بلکہ صورتحال یوں ہے کہ دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین 

پرو فیسر مظہر الحق (ڈپٹی ڈائریکٹر ٹر علا مہ ا قبا ل اوپن یو نیو رسٹی )

مشا ئخ پلیٹ فا رم سے ملت کی رہنما ئی کر نا امت مسلمہ کی خو ش قسمتی ہے

جناب محمد اکر م چوہدری صاحب(ڈویژنل آفیسر ایریکشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر جناب لاثانی سرکار صاحب اللہ کے فقیر ہیں اور آپ کا سلسلہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے