بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج 

سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار

مزید

!.... عوامی رائے کتابچہ

حضرت لاثانی سرکار نے امن کے حوالے سے اس غیر سیاسی ''بین المذاہب امن کانفرنس'' کا انعقاد کرکے امن کے قیام ، دہشت گردی کے خاتمے اور تعصب کی لعنت کی عملی مذمت کی ہے اور اس کے حل کی تلاش میں بہترین قدم اٹھایا ہے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ 

مسز شگفتہ انور صا حبہ

سابقہ پارلیمانی سیکرٹری انٹی کرپشن

!.... ہمارے بارے میں تبصرے

کرشن لعل بھیل صاحب ( معروف لوک فنکار،رحیم یارخان)

مرشد کادیدارکرنے سے میراحج ہو جاتا ہے۔آپ ہمارے سچے مرشد اورگروہیں۔

گروسکھ دیو سکھاجی صاحب (سیوامنڈل رحیم یارخان )

پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے سرہے

!.... خبریں

سکھوں کے رہنما سردار شام سنگھ کی وفات پر اظہار تعزیت

سردار شام سنگھ کی امن خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

گلشن اقبال پارک میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں- صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

دہشت گردی کیخلاف اس جنگ میں حکومت کو پاک افواج کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے،حملہ نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔ہنگامی اجلاس سے خطاب